برگ تبت

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - تیز پات سے مشابہ لیکن اس سے بڑا اور دبیز ایک پتا جو دواءً مستعمل ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - تیز پات سے مشابہ لیکن اس سے بڑا اور دبیز ایک پتا جو دواءً مستعمل ہے۔